کراچی: معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں صورتحال بہترہے اگر احتیاطی تدابیرا یسے ہی رہیں تو2،3ماہ میں کورونا پر کنٹرول کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوروناویکسین سےمتعلق چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں معاہدہ ہوگیا ہے، ڈریپ کو معاہدے سےمتعلق آگاہ کیا …
Read More »Monthly Archives: July 2020
ٹک ٹاک پر دوستی کا انجام، لڑکی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا شکار
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لڑکی کو ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی مہنگی پڑ گئی، دوست نے ساتھی کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور کے علاقے ملت پارک میں ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی …
Read More »کیا ٹی بی ویکسین کرونا انفیکشن سے ہونے والی اموات میں کمی لا سکتی ہے؟
طبی محققین نے کہا ہے کہ جن ممالک میں ٹی بی کی بیکٹیریل بیماری کی شرح بہت زیادہ ہے، ان ممالک میں بچوں کو معمول کے مطابق دی جانے والی ٹی بی ویکسین سے کرونا وائرس سے ہونے والی اموات میں کمی کے سلسلےمیں مدد مل سکتی ہے۔ یہ طبی …
Read More »دو فیچرز کی بدولت تاریخی تبدیلی
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ذیلی ایپ نے کرونا وبا کے دوران اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی کاروباری ایپ ’واٹس ایپ بزنس‘ پر گزشتہ چار ماہ کے …
Read More »مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
ساوتھمپٹن: ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ والدین کے نسل پرستی کے واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ نسلی تعصب …
Read More »متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن روانگی کے قریب
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن تعطل کا شکار ہونے کا خطرہ ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے امکان ہے کہ مشن جولائی کے بجائے اگست میں روانہ کیا جائے۔ اماراتی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی تحقیقاتی مشن بدھ 15 جولائی …
Read More »نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ …
Read More »بڑی کامیابی، پاکستان میں بنے سینیٹائزر اور ماسک ایکسپورٹ ہونے لگے
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میڈان پاکستان سینیٹائزر اور ماسک سے اپنی ضرورت بھی پوری ہو رہی ہے اور کروڑوں کی ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں، 10سال میں پاکستان کوٹیکنالوجی سپرپاور بنانا اصل منزل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ …
Read More »بجلی بحران ، 14جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچ جائے گا
کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک آئندہ 18ماہ میں1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنےکےقابل ہوگا جبکہ ندیم بابر کا کہنا تھا کہ 14جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچ جائے گا، کے الیکٹرک کو معاہدہ سے زیادہ گیس فراہم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے …
Read More »لاہور: ڈیفنس سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈیفنس کے علاقے سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ گھریلو ملازمہ عالیہ کوثر نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ پولیس …
Read More »