Home / 2020 / July (page 30)

Monthly Archives: July 2020

پاکستان میں مزید 78 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق

Another 78 die of corona

اسلام آباد : ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس مزید 78افراد کی جان لے گیا، پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد4ہزار473ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 4 ہزار339 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 78 مریض جاں …

Read More »

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا اقامہ کے حوالے سے اہم اعلان

Important announcement of saudia

ریاض : سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن اپنے اقامے کی تجدید کیلیے گزشتہ نو ماہ کی فیس پیشگی ادا کرنا ہوگی، اہل خانہ اور زیر کفالت افراد کی مکمل فیس ادا کیے بغیر اقامے میں توسیع نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اقامے …

Read More »

کراچی میں لڑکا لڑکی کو دوستی کرنے پر قتل کردیا گیا

boy and a girl were killed

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی کو قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق بلوچ گوٹھ میں فائرنگ سے زخمی لڑکی بھی دم توڑ گئی۔ پولیس حکام …

Read More »

کراچی، ڈاکو 35 لاکھ کا سونا لوٹ کر فرار، ڈاکٹر بھی لٹ گیا

A robbers looted Rs 3.5 million

کراچی: شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ تھم سکیں ایک ہی دن میں تین مقامات پر ڈاکوؤں نے شہریوں کو طلائی زیورات، نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک تھری کے بنگلے میں لوٹ مار کی وارادات ہوئی، ڈاکو 35 لاکھ سونا اور …

Read More »

جاپان : پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

bans mobile phone use while walking

ٹوکیو : حکومت جاپان نے اپنے شہریوں کو کسیہ بھی حادثے سے بچانے کیلئے پیدل چلنے کے دوران موبائل فون کی اسکرین دیکھنے پر پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق فی الحال یاماٹو شہر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں پہلی مرتبہ پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کی …

Read More »

ایواشنگٹن: ک اور ویکسین سے متعلق اچھی خبر آ گئی

There is good news about vaccines

واشنگٹن: اَنوویو فارما سیوٹیکلز کی تیار کردہ تجرباتی کرونا وائرس ویکسین کے نتائج انسانوں پر ابتدائی آزمائشی مرحلے میں امید افزا ثابت ہوئے ہیں۔ انسانی آزمائش کے ابتدائی مرحلے کے دوران انوویو کی یہ ویکسین محفوظ اور مؤثر ثابت ہو گئی ہے، گزشتہ روز کمپنی نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

Corona cases increase

واشنگٹن : امریکہ میں کورونا وبا نے ایک بار پھر ڈیرے ڈال لیے۔ 25سے زائد ریاستوں میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، ماہرین صحت نے صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی25سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے، فلوریڈا، ٹیکساس اور …

Read More »

دورہ انگلینڈ میں کس کھلاڑی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا؟ رمیزراجہ نے بتادیا

Rameez Raja told

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیزراجہ نے کہا ہے کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی سے فاسٹ بولر محمد عباس کو انگلینڈ کی کنڈیشنز پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

نیٹ فلکس نے افریقی امریکی کمیونٹیز کیلئے 100 ملین ڈالر مختص کردیے

Netflix has set aside 100 million

ویڈیو اسٹریمنگ کی مقبول ترین کمپنی نیٹ فلکس نے امریکا کی افریقی امریکی کمیونٹیز کی براہ راست مدد کرنے والے مالیاتی اداروں اور تنظیمو ں کے لیے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیٹ فلکس نے اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ اس کی شروعات 35 …

Read More »

سچی محبت طاقتوراورخوبصورت جذبہ ہے، ہارون

True love is strong

کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران زندگی کے نئے سفرکا آغاز کرنے والے گلوکارہارون نے مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ نے اپنی دلہن فروا کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا “میں شادی شدہ ہوں”۔ ہارون نے …

Read More »