کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کے الزام میں شاہین ایئرانٹرنیشنل کے ڈائریکٹر کو گرفتارکرلیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت پر شاہین ایئرانٹرنیشنل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ شاہین ایئر کے چیف ایگزکٹیو آفیسر اور ڈائریکٹر سمیت 15 …
Read More »Monthly Archives: July 2020
سوشل میڈیا کے سپاہی زیادہ فری نہ ہوں، ہانیہ عامرسوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں
عاصم اظہر میری زندگی کا خوبصورت حصہ ہے، ہمارے تعلق کی مضبوطی نا قابل تصور ہے، ہانیہ عامر انسٹا گرام کے لائیو سیشن کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم ساتھ نہیں ہیں اور نہ …
Read More »سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی موت کی بات کرنیوالی بھارتی اداکارہچند گھنٹے بعدچل بسیں
29 سالہ بھارتی ٹی وی کی اداکارہ و ماڈلدیویا چوکسے کی موت نے سب کو غمزدہ کردیا۔ دیویا چوکسے گزشتہ ڈیڑھ سال سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ دیویا چوکسے نے چند ڈراموں سمیت چند اشتہارات میں کام کیا تھا، تاہم کیریئر کے عروج سے قبل ہی وہ موذی …
Read More »ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوزکرگئی ،5320جاں بحق
اسلام آباد : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید50افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 ہزار320 ہوگئی ، ملک میں کورونا کیسزکی تعداد2 لاکھ 53 ہزار604 ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد وشمار جاری کر دیے ۔ جس …
Read More »گھریلو حالات سے تنگ میاں بیوی 3 بیٹیوں سمیت نہر میں کود گئے
ننکانہ صاحب: منڈی فیض آباد کےقریب گھریلو حالات سے تنگ میاں بیوی 3 بیٹیوں سمیت کیوبی لنک نہر میں کود گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام افراد کی تلاش شروع کردی تاہم ریسکیو آپریشن کے دوران تاحال کسی …
Read More »45 سالہ شخص کی 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
کراچی : گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گڈاپ کے علاقےمیں پیش آیا جہاں 6 سالہ بچی کو اس کےپڑوسی 45 سالہ منو نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے اور بچی کی نشاندہی …
Read More »امارت کا مریخ کے لیے پہلا غیر انسانی مشن ’ال امل‘ آج رات روانہ ہوگا
امارت کا مریخ کے لیے پہلا غیر انسانی مشن آج رات روانہ کیا جائے گا جو یہ مریخ پر کسی عرب ملک کی جانب سے بھیجا جانے والا پہلا مشن ہو گا۔ سرخ سیارے کی جانب بھیجے جانے والے اس مشن کا نام “ال امل “یعنی امید رکھا گیا ہے …
Read More »کے الیکٹرک کا راج، صنعتی علاقوں میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری
کراچی: کے الیکٹرک نے رہائشی اور تجارتی علاقوں کے ساتھ صنعتی علاقوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی، کمپنی نے صنعتی علاقوں کو بلاتعطل بجلی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے میسجز بھیجے گئے …
Read More »کے الیکٹرک کا ایک اور یونٹ بند، بجلی بحران میں اضافے کا خدشہ
کراچی : شہر قائد میں بجلی کے بحران میں اضافے کا مزید خدشہ پیدا ہوگیا، کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر ایک اور یونٹ بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کو پہلے ہی بجلی کے شدید بحران کا سامنا ہے جس میں بن قاسم …
Read More »کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اچھے طریقے سے ہوتا تو نتائج اچھے ہوتے، شہبازگل
اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مثبت ٹیسٹنگ کی شرح 22 فیصد تک بھی گئی ہے، پنجاب کےکچھ شہروں سے بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اچھے نتائج آئے لیکن کراچی سے مثبت ٹیسٹنگ کے نتائج اچھے نہیں آرہے۔ وزیر …
Read More »