اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,344 نئے …
Read More »Monthly Archives: July 2020
وفاق کی جانب سے 800 میگاواٹ کے باوجود لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی
کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے شہرقائد میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، وفاق کی جانب سے 800 میگا واٹ کے باوجود لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے ایس ایم ایس بھیجے جارہے ہیں اور بجلی …
Read More »معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار
اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور قوم سے دعاؤں کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کورونا …
Read More »‘مودی نے منا بھائی ایم بی بی ایس کی یاد تازہ کردی‘
بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی لیہہ کے آرمی اسپتال میں زیر علاج گلوان وادی میں چینی فوج کے ساتھ لڑائی میں زخمی ہونے والے بھارتی فوجیوں کی عیادت کو مودی سرکار کی مضحکہ خیز ’تشہیری مہم‘ اور ’ٹوپی ڈرامہ‘ قرار دے دیا۔ ’مودی بھائی‘ نے تو …
Read More »دریائے کابل میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب گئے
ضلع خیبر کے علاقے کم شلمان میں 2 افراد دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق گزشتہ روز لنڈی کوتل کےعلاقے کم شلمان میں 5 دوست دریائے کابل میں نہارہے تھے کہ اس دوران 2 نوجوان دریا میں ڈوب گئے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور: ہربنس پورہ میں …
Read More »وزیر اعظم عمران خان آج وینٹی لیٹر بنانے والے ادارے کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج وفاقی وزرا فواد چوہدری اور زبیدہ جلال کے ساتھ ہری پور میں این آر ٹی سی کا دورہ کریں گے، اس …
Read More »سی پیک سے متعلق بڑی خبر، عاصم سلیم باجوہ کا اہم ٹوئٹ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ پر دستخط کی تقریب …
Read More »خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئےقواعدوضوابط جاری
سعودی عرب نے رواں سال حج سےمتعلق نئےقواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سےمتعلق ہیں۔ عازمین حج اورحج عملے کو ماسک اور دستانے پہننا ہوں گے۔ حجاج کرام کےسرکےبال تراشنے والے ایک دوسرے کےآلات استعمال نہیں کرسکیں گے۔ عازمین حج نمازکےدوران ایک دوسرے سے2میٹرفاصلےکی …
Read More »بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں، دہشتگردی تھا، جے آئی ٹی رپورٹ
کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 میں پیش آتشزدگی کا یہ واقعہ دہشتگردی تھا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جو 27 …
Read More »کراچی سمیت سندھ میں پیرسےموسلادھاربارشوں اور اربن فلڈنگ کاخطرہ
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو آج پیر سے موسلا دھار بارشوں کی پیشگی اطلاع دے دی۔ میٹ آفس کے مطابق اس دفعہ بارشیں معمول سے زیادہ ہونگی۔ ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیر سے بارشوں کو بننے والا نیا سسٹم معمول سے زیادہ بارشیں برسائے …
Read More »