اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کی منظوری دے دی ، دوسرے مرحلے میں نوجوانوں کیلئے قرض کی زیادہ سے زیادہ حد ڈھائی کروڑ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کادوسرامرحلہ فوری شروع …
Read More »Monthly Archives: July 2020
بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
اسلام آباد: مارگلہ کرشنگ انڈسٹری میں ملازمت سے محروم ہونے والے ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، 4ماہ سے بے روزگار ملازمین نے چیف جسٹس کے نام 16 درخواستیں دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ بے روزگاری کا مسئلہ حل …
Read More »پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے پب جی کمپنی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ پب جی کمپنی کے وکیل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواستگزار …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے خوشخبری آ گئی
لاہور: کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا کی معیشتوں کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ سے خوشخبری آنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے …
Read More »پارک لین ریفرنس : آصف زرداری کی فردجرم عائد ہونے سے قبل ہی بریت کی استدعا
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیسز میں پارک لین کمپنی ریفرنس میں سابق صدرآصف علی زرداری نے فرد جرم سے پہلے بریت کی استدعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیسز میں پارک لین کمپنی ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔ سابق صدرکے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتے ہوئے …
Read More »ہوٹل کی بالکونی سے گرنے والا شخص دوسرے شخص پر جا گرا، دونوں ہلاک
اسپین میں ہوٹل کی7 ویں منزل سے گرنے والے شخص کی نیچے کی بالکونی میں موجود دوسرے شخص سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں اسپین کے ہوٹل میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں …
Read More »پاکستان میں کرونا کی تشخیص کے لیے 16 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 53 ہزار مثبت
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 1,979 نئے …
Read More »عزیر کو معمولی چور سے بڑا گینگسٹر کس نے بنایا؟
کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما نبیل گبول اور عزیر بلوچ کے سابقہ ساتھی حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول اور حبیب جان نے ایک دوسرے پر تابڑ …
Read More »سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت ہوئی۔ حکومت نے سپریم کورٹ سے استدعا کی تھی سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ …
Read More »سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت، لیکن کتنی مساجد میں؟
ریاض: سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس صرف چند مساجد میں عید نماز کی اجازت ہوگی جب کہ ماضی کی طرح اس بار کھلے میدان …
Read More »