Home / 2020 / July (page 10)

Monthly Archives: July 2020

امریکا نے پی آئی اے کی پروازوں پر فوری پابندی عائد کر دی

US immediately banned PIA flights

واشنگٹن: یورپی یونین کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر فوری پابندی عائد کر دی۔ امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے) کا امریکا کے لیے خصوصی اجازت نامہ منسوخ کرتے ہوئے پروازوں پر فوری پابندی لگا دی۔ امریکی ٹرانسپورٹ …

Read More »

شارجہ کے نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی انتقال کرگئے

Sharjah deputy chief dies

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شارجہ کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں مقیم نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی کا انتقال ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا …

Read More »

روس سے بڑی خبر، دنیا کی پہلی ’کرونا دوا‘ مریضوں پر استعمال کی منظوری

Big news from Russia

ماسکو: تجرباتی مراحل میں زبردست کامیابی کے بعد روسی حکومت نے دنیا کی پہلی تیار ہونے والی کروناوائرس کی دوا وبائی مریضوں پر استعمال کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ادویہ ساز روسی کمپنی ’آر فارما‘ کی جانب سے تیار کی جانے والی کروناوائرس کی …

Read More »

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹاس کے وقت دلچسپ واقعہ

Interesting event during the toss

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہیں لیکن ٹاس کے وقت دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کرونا کی ایس او پیز بھول گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے سبب انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایس او پیز …

Read More »

جہیز میں موٹر سائیکل کیوں نہیں دی؟ سسرالیوں کے ہاتھوں دلہن کا بہیمانہ قتل

Bride brutally murdered by in-laws

نئی دہلی: بھارت میں دلہن کے گھر والوں کی جانب سے جہیز میں موٹر سائیکل اور ’اے سی‘ نہ دینا جرم بن گیا، سسرالیوں نے مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن کو زہر دے کر مار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دلخراش واقعہ بھارتی شہر رامپور …

Read More »

محکمہ صحت سندھ نے طبی عملے کے لیے ہیلتھ رسک الاؤنس کی منظوری دے دی

approves Health Risk Allowance

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے طبی عملے کے لیے ہیلتھ رسک الاؤنس کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے خلاف جنگ میں لڑنے والے محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آگیا۔محکمہ صحت سندھ نے طبی عملے کے لیے ہیلتھ …

Read More »

اسلام آباد:ابھی مندرتعمیرنہیں ہورہا،سی ڈی اےکوفیصلہ کرنےدیاجائے،ہائیکورٹ

Temple not being constructed yet

اسلام آباد ہائیکورٹ نےمندرکی تعمیر کیخلاف مزید 2 درخواستیں نمٹادیں۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ ابھی مندرکی تعمیر کیلئے کچھ نہیں ہورہا ہے،سی ڈی اے کو فیصلہ کرنے دیاجائے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نےوفاقی دارالحکومت میں مندرکی تعمیرکےخلاف 2 نئی درخواستوں پرسماعت کی۔ جسٹس …

Read More »

کراچی میں لوڈشیڈنگ، نیپرا کا کل کھلی کچہری لگانےکا اعلان

NEPRA announces open court

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر جمعے کو کھلی کچہری لگانےکا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ماہ سے کے الیکٹرک نے فرنس آئل اور گیس کی فراہمی کو بہانا بناکر شہر میں گرمی بڑھتے ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا …

Read More »

ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور

Woman granted bail

لاہور: لاہور کی سیشن کورٹ نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد ،تضحیک آمیز رویےسے متعلق سماعت ہوئی۔عدالت نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور کر کر لی۔ …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر کتنے دن کی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

holidays on Eid-ul-Adha

اسلام آباد : کورونا صورتحال میں حکومت نے عیدالاضحیٰ پر صرف ایک دن کی سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، عید کی تعطیلات میں ہفتہ اوراتوارکی چھٹی بھی شامل ہوگی، رواں برس عیدالاضحیٰ جمعے کے روز ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا صورتحال میں حکومت نے …

Read More »