پشاور: گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک بیان میں کہا کہ گورنرکی تبدیلی کی خبرکسی چینل نہ ہی کسی اخبارمیں چھپی ہے ایسی خبروں …
Read More »Monthly Archives: July 2020
کراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، مزید دو عمارتیں لپیٹ میں آگئیں
کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی کی صنعتی فیکٹری میں لگنے والی آگ اس قدر بے قابو ہوگئی کہ اب مزید دو فیکٹریاں بھی اس کی لپیٹ میں آگئیں۔ لانڈھی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ فائربریگیڈ حکام نے بتایا کہ آگ …
Read More »مقبوضہ کشمیر، مسلمانوں کی نسل کشی کا منصوبہ، ہزاروں تربیت یافتہ ہندو انتہا پسند وادی میں داخل
سری نگر: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر منظم نسل کشی کی تیاریاں شروع کردیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں ہندوؤں کو بسانے کی راہ ہموار کرنے کے لیے 30 ہزار سے زائد ہندو انتہا پسندوں کو کشمیر بھیج …
Read More »فیس ماسک سے جسم میں آکسیجن کم ہونے کے دعوے بے بنیاد قرار
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین کی جانب سے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے لیکن ماسک کے حوالے سے مفروضے ہیں کہ اس کے پہننے سے آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے جس کی تردید کر دی گئی ہے۔ برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کے ڈاکٹر ر جوشوا واریچ …
Read More »ایف آئی اے نے کوئٹہ سے 16 اہم ملزمان گرفتار کر لیے
کوئٹہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کوئٹہ نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیوں میں 16 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ایف آئی اے کوئٹہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفیق الرحمان نے بتایا کہ حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، گرفتار 16 ملزمان سے متعدد موبائل فون بھی برآمد کیے گئے …
Read More »کورونا میں مبتلا مزید 47مریض جان سے گئے،1918نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد : ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا سے47افراد انتقال کرگئے، وائرس میں مبتلا ایک ہزار 918نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا …
Read More »سشانت سنگھ دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی حوالے سے تا حال تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ حال ہی میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اداکار ڈپریشن کی 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے جس کا وہ علاج بھی کروا رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …
Read More »وقت اور پیسے کا ضیاع ، ‘ٹک ٹاک’ بند کرنے کے لیے درخواست دائر
لاہور : سوشل میڈیا ایپ ‘ٹک ٹاک’ بند کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک سے وقت اور پیسےکے ضیاع کیساتھ فحاشی عام ہو رہی ہے، عدالت پابندی عائد کرے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی …
Read More »چین میں شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، درجنوں افراد ہلاک اور لاپتا
چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بھرنے سے بدترین سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر معمولی بارشوں سے چین کے 33 دریا اپنی انتہائی سطح سے بھی بھر چکے ہیں جس سے چین کو 30 کے دوران اس بار بدترین سیلابی صورتحال کا …
Read More »بیکری میں ڈکیتی کا سنسنی خیز منظر، کسٹمر گولیوں سے بچنے کے لیے زمین پر لیٹ گئے
کراچی: شہر قائد کے علاقے سر سید میں مٹھائی کی ایک دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران خاتون اور بچے سمیت کسٹمر کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں، گولیوں سے بچنے کے لیے کسٹمر زمین پر لیٹ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں سرسید کے علاقے میں …
Read More »