بیجنگ: چین نے پہلی کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، کرونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن سے بچانے کی صلاحیت کی حامل ویکسین چینی فوج استعمال کرے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی فوج کو ایک کرونا ویکسین استعمال کرنے کا اشارہ مل …
Read More »Monthly Archives: June 2020
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر سے باہر کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
ریاض: دنیا بھر میں کرونا وائرس کے سخت لاک ڈاؤن اور کرفیو کے بعد اب آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہورہے ہیں، ایسے میں گھر سے باہر جاتے ہوئے کچھ باتوں کا خیال رکھنا از حد ضروری ہے تاکہ اس وائرس سے بچا جاسکے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق وبائی …
Read More »انگلینڈ میں تمام قومی کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے
لندن: انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ 20کھلاڑیوں اور 11آفیشلرز کے ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا ٹیسٹ کی نئی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام قومی کرکٹرز کروناوائرس سے محفوظ ہیں، ان میں کسی قسم کی …
Read More »دوسری شادی سے روکنا بیوی کا جرم بن گیا، ظالم شوہر کا سرعام وحشیانہ تشدد
نئی دہلی: بھارت میں بیوی کی جانب سے دوسری شادی سے روکنے پر ظالم شوہر نے بال کھینچ کھینچ کر مظلوم خاتون کو سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں شوہر کو دوسری شادی سے روکنا بیوی …
Read More »دنیا کی 90 سے زائد کمپنیوں نے فیس بک کا بائیکاٹ کر دیا
دنیا کی 90 سے زائد کمپنیوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کیا ہے جس کی وجہ سے فیس بک کو صرف دو روز میں 100 کھرب …
Read More »نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں
راولپنڈی : نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں، ان کا تعلق صوابی کےعلاقے پنج پائی سے ہے اور وہ پاک فوج میں پہلی خاتون سرجن جنرل تعینات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجرجنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »لاہور بار کو سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کردیا
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے صدر جی اے خان طارق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران حکومتی عہدے داروں نے یقینی دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وکلا ء کے خلاف کسی قسم کی قوانین میں ترمیم نہیں ہوں …
Read More »عاطف اسلم نے انسٹاگرام پرنیاریکارڈ قائم کردیا
عاطف اسلم کا شمار ان گلوکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی گائیکی اور منفردانداز کی بدولت نہ صرف صرف سرحد پار بلکہ انٹرنیشنل لیول پربھی اپنالوہا منوایا، عاطف نے حال ہی میں انسٹاگرام پر 5 ملین کا سنگ میل عبورکرلیا ہے۔ پچاس لاکھ فالوورزہونے کے بعد عاطف کا شماران …
Read More »علی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقید
وفاقی وزيرعلی زيدی نے کہا ہے کہ امید کی کرن چھین لی گئی تھی جس کو عمران خان نے واپس لوٹایا ہے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مجھے کرپٹ وزیر کہا ہے،چیلنج دیتا ہوں کہ 1روپےکی کرپشن کا ثبوت دے دیں،اپنےبچوں کوحرام نہیں کھلاتا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قلت، حکومت نے کچھ نہ کیا تو قانون راستہ بنائے گا، لاہورہائیکورٹ
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ریمارکس دیے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت میں قصوروار کو سزا ملے گی حکومت سے اس حوالے کچھ نہ کیا تو قانون اپنا راستہ بنائے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت بارے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وزیراعظم …
Read More »