Home / 2020 / May

Monthly Archives: May 2020

امریکہ کے خصوصی طیارے کو بھی اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے امریکہ کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دیدی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔ اومنی ایئر کا خصوصی طیارہ 45 رکنی امریکی سفارتی عملے کو لے کر 30 مئی کو اسلام آباد پہنچے گا جبکہ واپسی پر …

Read More »

بزدار اور نیازی ملک و قوم کیلئے ٹڈی دل سے بھی زیادہ خطرناک بن چکے ہیں‘ عظمیٰ بخاری

لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار اور نیازی ملک و قوم کیلئے ٹڈی دل سے بھی زیادہ خطرناک بن چکے ہیں، چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ عمران نیازی کے اپنے لگائے ڈی جی …

Read More »

کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی: امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰ

امریکی دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک رہے اور ویکسین کی افادیت ثابت ہوئی تو اکتوبر کے …

Read More »

مہوش حیات درخت پرچڑھ گئیں تصویر پریاسرحسین کادلچسپ تبصرہ

اداکارہ مہوش حیات نے فالوررز کیلئے ایک تصویر شیئر کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں فطرت سے کتنا پیار ہے۔ انسٹا پرپوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کمال مہارت سے بلند وبالا درخت پر چڑھی ہوئی ہیں۔ مہوش نے پوسٹ میں لکھا ’’ حقیقی پیرائے میں دیکھا …

Read More »

بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، ویسٹ انڈین کپتان نے مشتاق احمد سے کیا کہا؟

کراچی: ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کی انگلینڈکے ہاتھوں شکست پر سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا بیان بھی سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے کہا کہ بھارت اور انگلینڈ کے میچ سے …

Read More »

آئندہ ماہ چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا

اسلام آباد: آئندہ ماہ جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا، چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب جبکہ سورج کو گرہن 21 جون کو لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ 5 اور 6 جون کی درمیانی شب کو چاند گرہن کا نظارہ پاکستان …

Read More »

واٹس ایپ کے دس ‘خفیہ’ مگر کارآمد فیچرز

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ کی 10 ایسی ٹرکس جن سے آپ خوب مستفید ہوسکتے ہیں بشرط یہ کہ آپ ان کے بارے میں جانتے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین موبائل اپیلی کیشن ہے،جس کے صارفین ڈیڑھ …

Read More »

قصور، گھریلو تنازعہ پر بھتیجوں نے چچا کو موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور: پھولنگرکے محلہ صابری میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے تنازعہ پر بھتیجوں نے ڈنڈے اورسوٹے مارمارکر اپنے چچاکو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کیمطابق تینوں بھائیوں مقصود‘مسعوداورشہزادکا اپنے چچاپرویزاقبال کے ساتھ گھریلو تنازعہ چلاآرہاتھا وقوعہ کے روز ان کے درمیان توتکرارہوگئی اورملزمان مقصود‘مسعود اورشہزاد نے اپنے چچا پرویزاقبال کو …

Read More »

’شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے‘

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے آج پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ دھماکوں کے وقت نواز شریف سمیت پوری …

Read More »

کراچی میں غیر قانونی واٹر ٹینکرز کے ذریعے مضر صحت پانی کی سپلائی کا دھندہ عروج پر

کراچی میں غیر قانونی واٹر ٹینکرز کے ذریعے مضر صحت پانی کی سپلائی کا دھندہ مکمل طور پر نہیں روکا جا سکا۔ کراچی میں غیر قانونی طور پر گندے پانی کے ٹینکرز کا دھندہ نہ رک سکا جب کہ مضر صحت پانی سے کورونا پھیلنے کا خدشہ بھی سر اٹھانے …

Read More »