Home / 2020 / April

Monthly Archives: April 2020

کورونا غریبوں‌ کی بستی میں پھیلے گا تو امیروں کے گھر بھی جائے گا: وزیراعظم‌

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، وائرس غریب بستی میں پھیلے گا تو امیروں کے گھروں میں بھی جائے گا۔ ماضی میں‌ ٹیکس کی رقم سے امیروں ‌کا علاج ہوتا تھا۔ مودی اتنا ڈرپوک نکلا کہ کورونا کی وجہ سے ملک …

Read More »

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارتی ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کر کے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 خواتین اور ایک سپاہی شہید جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ …

Read More »

عرب ممالک میں 21 ہزار پاکستانی نوکری سے محروم ہو گئے: معاون خصوصی اوورسیز

اسلام آباد: معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں 21 ہزار پاکستانی نوکری سے محروم ہوگئے، ہر ہفتے سات ہزار لوگ واپس آئیں گے تو غصہ اور پریشانی کم ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ کورونا کے باعث …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے فنڈ کٹوتی واپس کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کے لیے کٹوتی کا نوٹس لے لیا،‏ سردار عثمان بزدار نے ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے کٹوتی واپس کرنے اور ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے تنخواہ کے برابر الاونس کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب …

Read More »

ماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کا کرونا کے خلاف مثالی اقدام

نیویارک: ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا بھر میں مفرد شہرت رکھنے والی 17 سالہ گریٹا تھونبر وبائی مرض کے خلاف بھی میدان میں آگئیں، انہوں نے ایک لاکھ ڈالر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی تحفظ کی کارکن نے …

Read More »

کورونا وائرس کی تباہی کسی دہشت گرد حملے سے زیادہ ہے، ڈبلیو ایچ او

واشنگٹن: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ کورونا وائرس کی تباہی کسی دہشت گرد حملے سے زیادہ ہے، انسانوں کو کورونا کو شکست دینے کے لئے ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے …

Read More »

پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفت

کراچی : پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر طاہر شمسی پلازہ جمع کرنے کی تحویز دی تھی۔ ‌تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تین سرکاری …

Read More »

پاکستان نے بھارت میں بڑھتے اسلام دشمن واقعات پر او آئی سی کو آگاہ کردیا

نیویارک : پاکستان نےبھارت میں بڑھتےاسلام دشمن واقعات پراوآئی سی کوآگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دنیا بھارت میں بڑھتی اسلام دشمنی کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) ممالک کو خطوط ارسال کردیے، جس میں او …

Read More »

بڑی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، 11غیر ملکی گرفتار

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی اور کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات سے بھری 2 کشتیاں پکڑ لیں اور 11 غیرملکیوں سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میری ٹائم اور کسٹمز نے کھلے سمندر میں اہم اطلاعات پر بڑی کاررائی کی اور 14 ارب روپے مالیت کی …

Read More »

پاکستان ماسک ، سینی ٹائزراور واک تھرو گیٹس خود بنائے گا ، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ماسک ، سینی ٹائزر، واک تھرو گیٹس خود بنائیں اور کورونا ٹیسٹنگ کٹ تیاری کیلئے ایک تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسٹیک …

Read More »