Home / 2020 / March

Monthly Archives: March 2020

فردوس باجی توجہ شہباز شریف کی بجائے عوام پر رکھیں، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فردوس باجی کی توجہ شہباز شریف کی بجائے پاکستان کے عوام پر ہونی چاہیے۔ رانا ثناء اللّٰہ وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِ …

Read More »

کراچی میں مزید 12 مقامات پر ناکے لگا دیے گئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے تحت کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے روکنے کے لیے مزید اقدامات کیے گئے ہیں۔ شہرِ قائد کے شہریوں کے اس موذی وبا سے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے تحت …

Read More »

صدر مملکت کا میر جاوید رحمٰن کے انتقال پر افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن کےانتقال پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مرحوم میر جاوید رحمٰن کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مرحوم میر جاوید رحمٰن …

Read More »

پاک بحریہ کا خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ

پاک بحریہ نے  کورونا وائرس کے پیش نظر کورونا ریلیف فنڈ میں خطیر رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے جبکہ وائس ایڈمرل، ریئر ایڈمرل، کموڈور سطح کے افسران 3،3 …

Read More »

کورونا کا شکار امریکی لڑکی نے اپنا تجربہ بتا دیا

کورونا وائرس کا شکار ہونے والی امریکا کی ایک 22 سالہ لڑکی نے سوشل میڈیا پر اپنا تجربہ شیئر کردیا۔ کورونا وائرس اب ایک عالمی وبا بن چکا ہے اور اِس وائرس نے جہاں بہت سی لوگوں کی جان لے لی ہے تو وہیں کچھ افراد ایسے بھی جو اِس …

Read More »

1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری

وفاقی کابینہ کے اجلا س کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، کابینہ کی جانب سے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج …

Read More »

کورونا وائرس: اے ڈی بی سے پاکستان کیلئے مزید 20 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منظور

پاکستان: ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے کورونا وائرس کے تناظر میں پاکستان کے لیے مزید 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ نئی گرانٹ پہلے سے منظور شدہ گرانٹ 5 لاکھ ڈالر کی تکمیل …

Read More »

ووہان اور کراچی کے کورونا میں فرق ہے، جامعہ کراچی میں تحقیق مکمل

کراچی( سید محمد عسکری) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں. جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چینی شہر ووہان اور …

Read More »

سعید غنی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ان کی آج ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ الحمدللّٰہ آج …

Read More »

گاڑیوں،موٹر سائیکلوں کے اعدادوشمارکیلئے پہلی بارڈیجیٹل سروے کا منصوبہ

ڈیجیٹل ٹوپوگرافک سروے بھی ہو گا،سڑکوں کی توسیع اور انڈر پاسز کی تعمیر اسی پر ہو گی: 2 منصوبے ایل ڈی اے بجٹ میں شامل لاہور: شہرمیں چلنے والی نجی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، پبلک ٹرانسپورٹ کے اعدادوشمار کیلئے پہلی بار ڈیجیٹل سروے کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس حوالے سے …

Read More »