Home / 2020 / February

Monthly Archives: February 2020

مہلک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، تعداد 2924 ہو گئی

بیجنگ: فلو سے مشابہ مہلک وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2924 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں نئے مہلک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم روزانہ مرنے والوں کی تعداد میں پہلے کی نسبت کمی آ چکی ہے، دوسری طرف …

Read More »

حج فارم میں تبدیلی ملک کو سیکولر بنانے کی سازش، صاحبزادہ ابو الخیر زبیر

قادیانیوں کو مسلمان تسلیم کرنے کی فضا ہموار کی جا رہی ہے ، سازش ناکام بنائیں گے ،اسد بھٹو ادارہ نور حق میں ہنگامی اجلاس سے قاضی احمد نورانی، حسین محنتی، عمران سلفی اور دیگر کا خطاب کراچی : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر …

Read More »

غیر قانونی اڈا فیس تنازع، ٹرانسپورٹ گروپوں میں جھگڑا، 7 زخمی، گاڑی نذر آتش

سبزی منڈی سے ملحقہ 2ٹرانسپورٹ اڈوں کے مالکان اور عملے میںفیس وصولی کا تنازع تھا، پولیس نے 6افراد گرفتار کر لیے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر، تھانہ آئی نائن کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پا لیا اسلام آباد : …

Read More »

ویمن یونیورسٹی اورفاطمہ جناح یونیورسٹی میں ایم او یو پر دستخط

دونوں یونیورسٹیاں ملکر ایجوکیشن اورریسرچ کے فروغ کے لئے کام کریں گی ملتان: ریسرچ اور تعلیم کے فروغ کے لئے ویمن یونیورسٹی ملتان اورفاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی کے درمیان ایم او یوسائن ہوگیا، اس سلسلے میں ایک تقریب گزشتہ روزمنعقد ہوئی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعظمیٰ قریشی اور پروفیسر …

Read More »

ڈپٹی کمشنر کا جنرل پوسٹ آفس پر چھاپہ،ممنوعہ ادویات برآمد

مذکورہ دھندے میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائیگی ،آمنہ منیر ٹو بہ ٹیک سنگھ : ڈپٹی کمشنر آمنہ منیرنے محکمہ صحت کے افسروں اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جنرل پوسٹ آفس پر چھاپہ مار کر پارسل کے ذریعے دوسرے شہروں کو بھجوائی جانے والی …

Read More »

مرغی کا گوشت 11 روپے کلو مہنگا

برائلر گوشت 204 سے بڑھ کر 215 روپے کلو ہوگیا، زندہ برائلر کی قیمت میں 7 روپے اضافہ، 148 روپے کلو مقرر، شہری اور دکاندار پریشان ہوگئے سبزیاں سرکاری ریٹ سے زائد میںفروخت ، پیاز کاریٹ 70 مقرر، 90 روپے میں فروخت، ٹماٹر 34 کی جگہ 55 ، لہسن 320 …

Read More »

پی ایس ایل 5: آج گلیڈی ایٹرز اور سلطانز، یونائیٹڈ اور زلمی مد مقابل

ملتان: پاکستان سپر لیگ 5 میں دل چسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، ان مقابلوں کے ساتھ ہی پاکستان میں کرکٹ کے میدان بھرپور طور سے آباد ہو گئے ہیں، ایونٹ میں آج بھی 2 میچز کا فیصلہ ہوگا۔ پی ایس ایل فائیو کا میلہ پاکستان میں پوری آب …

Read More »

‘علی ظفر کے پی ایس ایل گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھیجوں گا’

پاکستان کے دو نامور راک اسٹارز علی عظمت اور علی ظفر کا اس وقت اپنے اپنے پاکستان سپر لیگ کے لیے گائے گانوں کی وجہ سے خوب توجہ حاصل کررہے ہیں۔ جہاں علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین سیزنز کے لیے آفیشل ترانے گائے وہیں علی عظمت …

Read More »

سعودی نوجوان کا عزم اور حوصلہ، ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے

ریاض : سعودی نوجوان نے کینسر جیسے موذی مرض کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور صحت یاب ہوگیا، نوجوان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ میں اس مرض سے نجات حاصل کرلوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی نوجوان امید، صبر اور  یقین کی بدولت بلڈ کینسر جیسے موذی …

Read More »

بلیک ہول کی وجہ سے خلا میں تاریخ کا دوسرا بڑا دھماکا، ویڈیو دیکھیں

نیویارک:ماہرینِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ بلیک ہول کی وجہ سے خلا میں بگ بینگ کے بعد دوسرا بڑا دھماکا ہوا ہے۔ ناسا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین سے 39 کروڑ سال کی مسافت پر واقع کہکشاؤں کے جھرمٹ میں بلیک ہول کی وجہ سے جمعرات کے …

Read More »