Home / 2020 / January

Monthly Archives: January 2020

سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیے

سکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں شاہ بیلو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے بھی داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں …

Read More »

شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد قتل

شیخوپورہ: پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے شہر صفدر آباد میں دیرینہ دشمنی پر ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دیرینہ دشمنی مزید پانچ افراد کی جان لے گئی، شیخو پورہ کے شہر صفدر آباد میں پیشی کے لیے …

Read More »

مسلم لیگ ن کیلئے بڑا دھچکا

اسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نےمسلم لیگ ن کے  ایم پی اے کاشف محمود چوہدری کو نااہل قراردے دیا اور حکم دیا الیکشن کمیشن کاشف محمود چوہدری کو ڈی سیٹ کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائی کورٹ نےن لیگی ایم پی اے کاشف محمود چوہدری کی نااہلی کا فیصلہ …

Read More »

بھارت کو متنازعہ شہریت قانون واپس لینا پڑیگا:گورنر سرور

یورپی پارلیمنٹ میں بھارتی مظالم کیخلاف قرارداد منظور ہوجائیگی:وفود سے گفتگو لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت کو متنازعہ شہریت قانون واپس لینا ہی پڑ ے گا۔ مسئلہ کشمیر بھی حل کر نے کے سوابھارت کے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔یورپی پار لیمنٹ میں بھی انشا …

Read More »

ملکی ترقی میں خواتین کاکردار فراموش نہیں کیا جاسکتا، گورنر

خواتین کو ہر شعبے میں بھرپور مواقع فراہم کرنے کے منشور پر گامزن ہیں، عمران اسماعیلگورنر ہاؤس میں کینیڈین ہائی کمشنر ،قطر کے سفیر اور وفاقی وزیر فواد چودھری کی بھی ملاقاتیں کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک ترقی وخوشحالی میں خواتین کاکردار فراموش نہیں کیا جاسکتا،پاکستانی …

Read More »

او جی ڈی سی ایل ملازمین کی حج اور عمرہ کیلئے قرعہ اندازی

او جی ڈی سی ایل کے ہیڈ آفس اسلام آباد میں کمپنی کے پانچ ہزار ملازمین کے لئے حج اور عمرہ کے لئے جمعرات کو قرعہ اندازی کی گئی اسلام آباد: شاہد سلیم خان ایم ڈی /سی ای او، او جی ڈی سی ایل نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر …

Read More »

صحت مند شہری معذور افراد کے مقروض:وی سی جامعہ زکریا

ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی سپیشل طالبعلموں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی ملتان: زکریایونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے پہلی مرتبہ یونیورسٹی کے سپیشل طالب علموں اور ملازمین کے اعزاز میں آئی ایم ایس کے ایگزیکٹو ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

شہریوں میں ٹریفک شعور اجاگر کرنا بہت اہم : سی ٹی او

ٹریفک پولیس کی ٹیم صدر میں ٹریفک آگاہی سرگرمیوں کیلئے سمندری پہنچ گئی فیصل آباد: شہریوں میں ٹریفک شعور اجاگر کرنا بہت اہمیت کا حامل ہے سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے آگاہی کیلئے ضلع بھر میں اقدامات کیے جارہے ہیں سٹی ٹریفک پولیس کی آگاہی ٹیم …

Read More »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لیے ڈیزل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے اور پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ اوگرا نے جنرل …

Read More »

کورونا وائرس سے 213 اموات، عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا گیا

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 213 ہوگئی جبکہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے، ساتھ ہی عالمی ادارہ صحت نے اسے عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او …

Read More »