Home / 2020

Yearly Archives: 2020

پشاور دھماکے کے شہداء کیلئے 5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان

martyrs of Peshawar blast

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کے زخمیوں کو دو، دو لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پشاور: مدرسہ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو ایک بار پھر امن کی پیشکش

Imran Khan offer of peace to India

مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب کو اجاگر کرتا ہے۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی قبضے کے 73سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ 73 سال قبل …

Read More »

آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے پنجاب حکومت کا عوام دوست اقدام

stabilize flour prices

لاہور: حکومت پنجاب نے آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے عوام دوست اقدام کرتے ہوئے فلور ملز کے لیے گندم کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر فلور ملز کے لیے گندم کے کوٹے میں اضافے کا …

Read More »

نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے: شہباز شریف

Shahbaz Sharif statement

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اورنج …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ: میو اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

Increase in Corona cases

لاہور : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاہور کے میو اسپتال میں روٹین آپریشن بند کر دیے گئے ہیں۔ میو اسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اصغر نقی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر اسپتال میں روٹین کے آپریشن …

Read More »

دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری

travel guide issued for Dubai travelers

کراچی: دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کی جانب سے پاکستانیوں کو نئی ٹریول ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ صرف ان لیبارٹریز کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس قابل قبول ہیں جو …

Read More »

پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں

coronavirus deaths control in pakistan

لاہور: پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کرونا وائرس سے مزید 1 ہلاکت کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 2,336 ہو گئی ہے۔ گزشتہ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت

Imran Khan strongly condemned

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکےسے قیمتی …

Read More »

نیب کی شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اپیل مسترد

Shahbaz Sharif name in ECL

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اپیل مسترد کردی ، نیب نے شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی اپیل دائرکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے شہباز شریف کانام …

Read More »

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

CSS exam great news

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لیے سی ایس ایس امتحان کے حوالے سے خوش خبری دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی نے فریئر ہال میں ایک خصوصی کارنر قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، …

Read More »