Home / 2019 / December

Monthly Archives: December 2019

غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف کارروائی،نقشے جمع کرانیکی ہدایت

ملتان : چیف آفیسر تحصیل کونسل اقبال خان نےغیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں اس ضمن میں تمام ہائوسنگ کالونیز کے مالکان کو نقشے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے، بتایا گیا ہے کہ ملتان کے گردونواح میں مرکزی شاہراہوں پر چھوٹی چھوٹی کالونیاں کاٹ …

Read More »

سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے طارق روڈ اور بہادر آباد سے متصل …

Read More »

نواز شریف لندن جائیں یا امریکا، عمران خان نہیں چھوڑے گا، جہانگیرترین

لودھراں:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ نوازشریف لندن جائیں یاامریکا،عمران خان نہیں چھوڑےگا،عمران خان 5سال پورے اور آئندہ بار بھی وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا چیف الیکشن کمشنراوراراکین پراپوزیشن سےبات چل رہی ہے، …

Read More »

انسان کی طرح بولنے والی بلی! ویڈیو وائرل

آپ نے ڈانس کرنے ہاتھ ملانے والی بلیوں کے بارے میں تو سنا ہوگا اور ایسی بھی بلیاں دیکھی ہوں گی جو اپنے مالک کے ساتھ موٹرسائیکل پر سکون سے بیٹھ کر سواری کرتی ہیں۔ البتہ اب ایک ایسی بلی کی ویڈیو سامنے آئی جس نے سب کو ورطہ حیرت …

Read More »

اہلخانہ نے دعا منگی کی رہائی کیلئے 20لاکھ روپے تاوان دیا؟

کراچی : ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا منگی کی رہائی20 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی جبکہ دعا کی والدہ نے کہا بیٹی کی رہائی کیلئےکچھ ادا نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلخانہ نے20 لاکھ روپے ادائیگی کے بعد دعا …

Read More »

والد کی دیکھ بھال کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے، مریم نواز کی درخواست

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا اور ساتھ ہی اپنا پاسپورٹ واپس لینے کی استدعا بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نام ای …

Read More »

شریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آل شریف جھوٹ اور کرپشن میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، شریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

یو اے ای میں طالبہ کی ہلاکت معمہ بن گئی

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں بلندو بالا رہائشی عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ امارتی میڈیا کے مطابق متوفی کی شناخت ’عین‘ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بھارتی ہے اور انڈین اسکول شارجہ میں زیر تعلیم تھی۔ 15سالہ طالبہ کی موت کا سبب کہیں خود …

Read More »

سال 2020 میں حج پر جانے والے عازمین کے لیے بڑی خبر

لاہور : حج کے دوران پاکستانیوں  کو سہولیات کی فراہمی کیلئے موسسہ جنوب ایشیاء سے معاہدہ طےپاگیا، وفاقی وزیرمذہبی امور نے کہا گذشتہ حج کےبہترین انتظامات پر خادم حرمین اور موسسہ کے شکرگزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت پاکستانی وفد …

Read More »

امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان

دوحہ: قطر میں دوبارہ شروع ہونے والے امریکا طالبان امن مذاکرات کے فیصلہ کن ہونے کا امکان ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ مذاکرات آج ہی شروع ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، مذاکرات کے لیے امریکا …

Read More »