Home / 2019 / November

Monthly Archives: November 2019

آن لائن فحش ویڈیوز دیکھنا دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

دنیا بھر میں کروڑوں افراد انٹرنیٹ کو مثبت کی بجائے منفی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، خصوصاً فحش مواد یا آسان الفاظ میں پورن سائٹس پر وقت گزارتے ہیں۔ تاہم یہ عادت دماغ کے اہم ترین حصے کو چاٹ لیتی ہے اور کند ذہن یا بچگانہ ذہنیت کا مالک …

Read More »

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور: منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ انسداد منشیات عدالت نے کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ منشیات سمگلنگ کیس میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد …

Read More »

ترکی نے غیر قانونی مقیم مزید 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

اسلام آباد: ترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ترک حکام نے مزید 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے جو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی نے غیر قانونی مقیم 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، …

Read More »

نئے پاکستان میں پرانے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے: وزیراعظم عمران خان

لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے، نئے پاکستان میں پرانے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے، عوامی خدمت کو فوکس کیا جائے گا، پنجاب میں امن وامان اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔  وزیراعظم عمران خان ایک روزہ …

Read More »

کھلی کچہری میں شکایت :ڈپٹی کمشنر نے پٹواری کو معطل کر دیا

وارثت کے انتقال میں وارثان سے رشوت طلب کرنے کے الزام پر کارروائی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سلانوالی کی حدود سے درخت کاٹنے کی انکوائری کا حکم سرگودھا:ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل نے تحصیل سلانوالی میں کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی ایک شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پٹواری …

Read More »

کراچی: موٹر سائیکلیں ٹکرانے اور فائرنگ سے 3 زخمی

کراچی میں موٹر سائیکلیں ٹکرانے اور ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں 2 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے2 موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کورنگی کے علاقے مٹکے والی پلیا کے قریب پیش آیا جس میں 2 موٹر سائیکلوں کی …

Read More »

عراقی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

بغداد: عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے ملک بھر میں جاری مظاہروں کے پیش نظر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز عراقی وزیر اعظم نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ میں …

Read More »

نیند کی کمی کے اثرات توقعات سے زیادہ سنگین

محض ایک رات نیند کی کمی کے ذہن پر اثرات توقعات سے زیادہ سنگین ہوسکتے ہیں۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر ایک رات کی بے خوابی کے بعد آپ کو سوچنے میں مشکلات کا سامنا …

Read More »

جرمن نواب کا انگریزوں‌ سے انوکھا انتقام

جرمن ہمیشہ سے ایک خاص احساسِ برتری میں مبتلا رہے ہیں۔ انھیں اقوامِ عالم میں خود پر سب سے زیادہ فخر کرنے والی قوم سمجھا جاتا ہے جس کی مختلف وجوہ اور اسباب ہیں۔ تاہم جو واقعہ آپ پڑھنے جارہے ہیں، اس سے کم از کم یہ ضرور ثابت ہوتا …

Read More »

سمجھدار لوگوں کیساتھ کام کرنامیری کامیابی کی وجہ :نعمان اعجاز

سکرپٹ نہیں پڑھتا ،کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں نقش بنالیتا ہوں:اداکار لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں سکرپٹ نہیں پڑھتا ،صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سمجھدار لوگوں کے ساتھ کام …

Read More »