Home / 2019 / October

Monthly Archives: October 2019

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 مسافر جاں بحق

کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 …

Read More »

سندھ میں وفاقی ادارے تسلسل سے ماحولیاتی خلاف ورزیاں کرنے لگے

کراچی:  صوبہ سندھ میں فعال متعدد وفاقی اداروں کی جانب سے تسلسل کے ساتھ مختلف نوعیت کی ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر صوبے میں ماحول کے تحفظ کا مجاز ادارہ برائے تحفظ ماحولیات سندھ اب تک کوئی قانونی کارروائی نہیں کر سکا جس سے صوبے کے مختلف علاقوں میں قدرتی ماحول کو شدید …

Read More »

حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ مولانا کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ مولانا کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے۔ مولانا کا پہلے ایک مطالبہ تھا اب چھ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے آزادی مارچ کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی …

Read More »

لاہور میں حسب توقع استقبال نہ ہونے پر مولانا فضل الرحمان لیگی قیادت سے نالاں

لاہور: آزادی مارچ کا قافلہ لاہور آنے پر حسب توقع استقبال نہ ہونے پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور آئندہ شہباز شریف کی باتوں پر اعتبار نہ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور سے اسلام آ باد آ زادی …

Read More »

غیر قانونی ہائوسنگ کالونیز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی ، ڈی جی ایف ڈی اے

فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر / ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد علی نے کہا ہے کہ غیر قانونی ہائوسنگ کالونیز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کے سلسلے میں کسی قسم کی مزاحمت یا قانون شکنی کو قطعا برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایف ڈی اے کے سٹاف کو زد و …

Read More »

میپکونے ایک روز میں 121بجلی چورپکڑلئے ،26لاکھ 54ہزارروپے جرمانہ عائد

ملتان: میپکو ٹیموں نے ٹاسک فورسز کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میںایک روز میں121بجلی چورپکڑلئے ۔ایک لاکھ55ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر26لاکھ54ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ۔8بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ملتان میں13گھریلواورکمرشل صارفین کو17963یونٹس چوری کرنے پر371127 روپے جرمانہ عائد کیاگیااور ایک ایف آئی آر درج کروائی گئی۔ ڈی جی خان میں14 گھریلو …

Read More »

وزیر اعظم نے دھرنے کے دنوں میں وزرا کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نے دھرنے کے دنوں میں وزرا کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اورحکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ وزرا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے دنوں میں اسلام آباد میں ہی رہیں۔ وزیراعظم نے ترجمانوں کوہدایت کی کہ نواز …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ لاحق، تھریٹ الرٹ جاری

 پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمن پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی ایجنیسوں سمیت کالعدم تنظیمیں مولانا اور آزادی مارچ پر حملہ کرکے امن کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہیں۔ نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا …

Read More »

کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

 کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی، حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب پیش …

Read More »

حکومت اور تاجروں کے درمیان معاہدہ، شناختی کارڈ کی شرط 31 جنوری تک موخر

لاہور: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے تاجروں کیساتھ معاہدے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط 31 جنوری تک موخر کر دی گئی ہے۔ تاجر نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تاجروں کے لیے کاروبارمیں آسانیاں پیدا کی …

Read More »