Home / 2019 / September

Monthly Archives: September 2019

وزیراعلیٰ پنجاب کا محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ کا فیصل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیسمیں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا،آئی جی پنجاب عارف نوازکی آئی جی بلوچستان محسن بٹ کی تعیناتی کا امکان ہے،ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سمیت متعدد افسران بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب پولیس کی کارکردگی سے بھی ناخوش ہیں، …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیراعظمآزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ 40 روز سے بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں کی کوئی خبر نہیں ہے کہ وہ کس طرح زندگی گزار رہے ہیں مظفرآباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پاکستان کے …

Read More »

مصباح الحق کی دوعہدوں پر تقرری پر ہائی کورٹ نے پی سی بی سے جواب مانگ لیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے دینے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈسے جواب طلب کر لیا ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند دن قبل سابق کپتان مصباح الحقکو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کیا تھا‘سابق کپتان …

Read More »

مودی ہمت ہے تو کشمیر سے کرفیو اٹھاﺅاور تماشہ دیکھو. شاہ محمود قریشی

مظفر آباد: وزیرخارجہشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی ہمت ہے تو کشمیر سے کرفیو اٹھاﺅاور تماشہ دیکھو‘ آجعمران خان بیرونی دنیا کو تقابلی جائزہ پیش کرنے کے لیے مظفر آباد آئے ہیں.مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا دیکھ سکتی ہے کہ آجآزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کھلے آسمان …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد : پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیعدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر …

Read More »

سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد : نجی اسکولوں کا 2017ء کے بعد فیسوں میں کیا گیا اضافہ کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آفپاکستان میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعتچیف جسٹس آصف سعید کهوسہ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ 69 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ …

Read More »

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدارکے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عون چوہدری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اب ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ناقص طرز حکمرانی کا دفاع …

Read More »

لاہور کی سیشن عدالت نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو گھر کا کھانا فراہم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے لیے گھر سے کھانا لانے سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو جیلمیں گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو میڈیکل بورڈ کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے …

Read More »

وزیراعظم کے دورہ امریکا کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کے دورہ امریکا کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، اس مرتبہ عمران خان کا دورہ ہوگا کچھ مختلف، ٹرمپ سے ایک سے زائد ملاقاتیں کی جائیں گی، جنرل اسمبلی اجلاس کےدوران وزیراعظم اہم ممالک کےسربراہوں سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کا شیڈول طے کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورے …

Read More »

وزارت قانون کا مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت میں نہ لے کر جانے کا مشورہ

( وزارت قانون نے مسئلہ کشمیر کو عالمیعدالت میں لے کے جانے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو سفارشات بھجوا دی ہیں۔ وزارت قانون کا سفارشات میں کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر براہ راست عالمی عدالتانصاف نہیں جا سکتا معاملے کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں اٹھائے جائے۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے …

Read More »