Home / 2019 / August

Monthly Archives: August 2019

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی قومی اسمبلی کی رکنیت چیلن

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی قومی اسمبلی کی رکنیت کو چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے لیے اسلما آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔درخواست سمیع اللہ ابراہیم نے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ذریعے درخواست دائر …

Read More »

بختاور بھٹو نے پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماؤں کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی بیماری کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی خاموشی پر بینظیر بھٹو کی دونوں بیٹیاں دلبرداشتہ ہو گئیں.اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بینظیر بھٹو کی دونوں بیٹیاں آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو آصف زرداری کی بیماری کے معاملے پرپارٹی رہنماؤں کے رویے سے نالاں ہیں۔سابق صدر کے …

Read More »

ریکوڈک کیس؛ عالمی ٹریبونل نے پاکستانی الزامات مسترد کر دیے

اسلام آباد: ریکوڈک کیس میں عالمی ٹربیونل نے پاکستانی الزامات مسترد کر دئیے ہیں۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سرمایہ کاری سے وابستہ تصفیہ تنازعات کے بین الاقوامی مرکز نے پاکستان کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ اس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو ٹیتھیان …

Read More »

آصف علی زرداری کے خیر خواہ پیسے دینے کے لیے تیار ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خیرخواہ پیسے دینے کے لیے تیار ہیں، نواز شریف کے لوگوں کو بھی رقم کی ادائیگی کے لیے فیصلہ کرنا چاہئیے۔ شاید آخری پانچ اوروں کے میچ میں ڈیل سے انہیں کچھ مل جائے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

وفاقی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی

اسلام آباد:  پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک مرتبہ پھر سے بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر بھارت سنجیدہ ہے تو پہلے کشمیری قیادت کو رہا کرے اور مجھے ان سے ملاقات کی اجازت دے۔انہوں …

Read More »

بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر تیار

اسلام آباد: بھارت مان گیا ہے کہ کہ مسائل کا حل مذاکرات ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ متنازع معاملات پر دو طرفہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔جب کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کوبھارت کے ساتھ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔پاکستان سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا۔انہوں نے کہا …

Read More »

پاکستان کی زبردست سفارتکاری، مسئلہ کشمیر امریکی ایوانوں میں پہنچ گیا

امریکا: مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہامریکی کانگریس میں تاریخ میں پہلی بار مسئلہ کشمیر اٹھایا جایا جائے گا۔مقبوضہ کشمیرکی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام خود اس کے گلے پڑ گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میٹنگ کے بعد مسئلہ کشمیر کو نئے عالمی پلیٹ فارم …

Read More »

پاکستان سے کشیدگی کا بھارت کو شدید نقصان ، اقتصادی بحران میں مزید اضافہ ہو گیا

نئی دہلی : پاکستان اور بھارتکے مابین بڑھتے ہوئے کشیدہ حالات کی وجہ سے بھارت کو شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کرنا چھوڑ دی ہے جس کے نتیجے میں بھارت میں 40 ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتیں بند …

Read More »

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف جاوید میانداد تلوار لےکر نکل آئے

کراچی: دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد مودی سرکار کے خلاف تلوار لے کرمیدان میں آگئے۔کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں شریک جاوید میاں داد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے الیکشن جیت کر مسلمانوں کو تلوار دکھائی تھی، میں آج مودی کو …

Read More »

کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئےباہرنکلنے پرقوم پرفخر ہے،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پاکستانی قوم پرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی کرنے پرفخر ہے، پورا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، قوم نے دنیا کو آر ایس ایس کے نازی نظریے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم نے آج جس طرح کشمیریوں سے …

Read More »