Home / 2019 / June

Monthly Archives: June 2019

فلم ’’باجی‘‘ میں کام کرنا میری قسمت میں تھا، آمنہ الیاس

 پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی‘‘ کیلئے میں پہلا انتخاب نہیں ہوں لیکن اس میں کام کرنا میری قسمت میں تھا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ فلم ’’باجی‘‘ کیلئے میں پہلا انتخاب نہیںتھی …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی،عالمی ایجنسی کی رپورٹ نے حکومتی پالیسیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا

   پاکستانیو! گھبرانا نہیں ہے سے لے کر میں ان کو رلاﺅں گاتک……کئی ایسے لالی پاپ ہیں جو پی ٹی آئی حکومت نےالیکشن سے پہلے اور بعد میں اپنی قوم کو دیے۔پاکستانی قوم کے نصیب ہی ایسے پھوٹے ہیں کہ جو بھی حکمران آتے ہیں وہ اپنے اللے تللوں میں ایسے محو ہوتے …

Read More »

صاف بات کرنے کی عادی ہوں ،کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی، وینا ملک

   27 جون2019ء)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ صاف بات کرنے کی عادی ہیں اور کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتیں۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے کہا کہ ان کے خلاف کیس دائر ہونے کے بعد انہیں دھمکیاں بھیمل رہی ہیں لیکن ان دھمکیوں سے …

Read More »

دُبئی: سوشل میڈیا پر بغیر لائسنس آن لائن سیل پر لاکھوں درہم کا جرمانہ ہو گا

متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اماراتی سرزمین پر موجود کوئی شخص اگر سوشل میڈیا پر بغیر لائسنس کے مصنوعات کی فروخت میں ملوث پایا گیا تو اُسے پانچ لاکھ درہم تک کا خطیر جرمانہ ہو سکتا ہے۔ یہ پابندی آن لائن کیٹرنگ سروس مہیا کرنے والے، درزی …

Read More »

سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے پر مرد بھی بہت خوش نظر آتے ہیں

 آج سے تقریباً ایک سال قبل 24 جُون کو سعودی مملکت میں خواتین پر چار دہائیوں سے عائد ڈرائیونگ کی پابندی ہٹا لی گئی تھی۔ جس کے بعد سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء بھی شروع ہو گیا اور وہ سڑکوں پر گاڑیاں چلاتی بھی نظر آنے لگیں۔ ڈرائیونگ کی اجازت ملنے سےسعودی خواتین کی زندگیوں …

Read More »

مہوش حیات کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے کرکٹ مقابلے میں پاکستانکی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مہوش حیات نے ٹویٹر پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیت گئے، ہماری ٹیم نے ہمارے خواب کو شرمندہ تعبیر کر دکھایا، …

Read More »

حمزہ شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی کی ضمانت منظور مشتاق چینی کی ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے منظور کی

 حمزہ شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار …

Read More »

اماراتی کفیل نے اپنے نوجوان ملازم کو گاڑی چوری کے معاملے میں پھنسا دیا

اس الخیمہ پولیس نے ایک غیر مُلکی نوجوان کو خراب پڑی گاڑی چُرا کر سکریپ میں بیچنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے نوجوان کا تعلق ایک عرب ملک سے ہے ۔ نوجوان نے الرامس کے علاقے میں رہائش پذیر ایک شخص کی خراب پڑی گاڑی فروخت کرنے کی کوشش کی …

Read More »

جگن کاظم نے شادی کی چھٹی سالگرہ پر تصویر شئیر کر دی

 پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر شوہر فیصل ایچ نقوی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جگن کاظم نی 27جون 2013ء میں فیصل ایچ نقوی کے ساتھ دوسری شادی کی، شادی کو 6سال مکمل ہونے پر جگن نے شوہر کے ساتھ بنائی گئی …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثے میں 4بچوں کی ماں جاں بحق

متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ایک انتہائی افسوس ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک اماراتی خاتون جاں بحق ہو گئی ہے ۔ بدقسمت خاتون 4 بچوں کی ماں تھی جن سے سب سے سے چھوٹا بچہ محض تین ماہ کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ اماراتی خاتون اپنی …

Read More »