Home / 2019

Yearly Archives: 2019

بلوچستان: 2019ء میں بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ کے 190واقعات، 150 افراد جاں بحق، 500 زخمی ہوئے

کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2019 میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے 190 واقعات میں 150 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہوئے، صوبے میں حالات کس قدر بہترہوئے۔ ماضی میں بلوچستان ملک دشمن قوتوں کے نشانے پر رہا اور کوئی بھی موقع جانے نہیں دیا گیا، مگرگذشتہ …

Read More »

2019 کا بھارتی مظالم کے ساتھ اختتام، کشمیر ایشو سرفہرست

اسلام آباد: 2019 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کشیدہ ترین رہے، کشمیر ایشو سر فہرست رہا، ہٹلر مودی سرکار نے متنازعہ شہریت بل پاس کیا اور بھارتی مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کر دیا۔ امن کے پیغام کو بھارت نے پاکستان کی کمزوری سمجھا، 1971 کے بعد پہلی مرتبہ …

Read More »

ماہرین نے مستقبل میں زلزلوں کے خدشات ظاہر کر دیئے

لاہور: کوہ ہندوکش میں زیر زمین ارضیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہو رہی ہے جس کے باعث ماہرین نے مستقبل میں زلزلوں کی تعداد میں اضافے کے خدشات ظاہر کر دیئے۔ واضح رہے کہ 2019 کے دوران 256 زلزے آئے۔ سب سے زیادہ زلزلے ماہ اگست کے دوران آئے جن کی …

Read More »

سال نو کی آمد: لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد: لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سال نو کی آمد پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، ہوائی فائرنگ، اسلحے کے نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ون ویلنگ پر پابندی ہوگی۔  ممکنہ حادثات اور ہلڑ بازی سے بچاؤ کیلئے پولیس نے اقدامات کرتے ہوئے سال …

Read More »

سپریم کورٹ کا پی آئی اے کے تمام ملازمین کی سناد کی تصدیق کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے تمام ملازمین کی سناد کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین ایچ ای سی، ایم ڈی پی آئی اے اور اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ کے …

Read More »

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کیلئے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کیلئے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت دے دی۔ لیگل ایڈوائزر قومی اسمبلی نے عدالت کو بتایا کہ پارلیمانی کمیٹی کا آخری اجلاس کل ہوا، دھند کی وجہ سے کچھ ممبرز نہیں آسکے، گذشتہ کمیٹی …

Read More »

کمشنر کراچی نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے نئے سال کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے اگلے روز ہی کمشنر کراچی نے پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا …

Read More »

6 سالہ جھلسی ہوئی بچی کے والدین علاج کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

کراچی: پنو عاقل سے تعلق رکھنے والے والدین 2 روز سے اپنی 6 سالہ جھلسی ہوئی بچی لے کر ایک شہر سے دوسرے شہر در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے، بچی کو مختلف اسپتالوں نے علاج سے منع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کی تحصیل پنو عاقل …

Read More »

صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کی کامیابی کالعدم قرار

کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کیتھران کی بہ طور رکن اسمبلی کام یابی کالعدم قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل بلوچستان میں انتخابی عذرداری کی سماعت کرتے ہوئے ٹریبونل نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کیتھران کی بہ طور رکن اسمبلی کام یابی کالعدم قرار دے دی۔الیکشن ٹریبونل …

Read More »