Home / پاکستان / کینسر کے مرض میں مبتلا کانسٹیبل کو مالی امدادمل گئی

کینسر کے مرض میں مبتلا کانسٹیبل کو مالی امدادمل گئی

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد سردار غلام محمود ڈوگرنے کینسر کے مریض ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم کو 2لاکھ50ہزار روپے بطور مالی امداد دئیے ۔ ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم چک نمبر 257رب جہانگیر خورد کا رہائشی ہے

فیصل آباد: ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد سردار غلام محمود ڈوگرنے کینسر کے مریض ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم کو 2لاکھ50ہزار روپے بطور مالی امداد دئیے ۔ ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم چک نمبر 257رب جہانگیر خورد کا رہائشی ہے اور چند سال سے گلے کے کینسر میں مبتلا ہے جس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ناہید اسلم پولیس لائن ایم ٹی برانچ میں تعینات ہے اور بیماری کی وجہ سے میڈیکل لیو پر ہے ۔

About Sehrish Ameen

Check Also

غیرقانونی گیس ریفلنگ 9دکاندار گرفتار

محکمہ سول ڈیفنس نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9دکانداروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *