Home / پاکستان / وزیراعظم کی ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘پی ٹی وی پر دکھانے کی ہدایت

وزیراعظم کی ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘پی ٹی وی پر دکھانے کی ہدایت

ترک ڈرامے کو نشر کرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرناہے :افتخار درانی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘پی ٹی وی پرنشرکرنے کی ہدایت کردی،یہ ڈرامہ سیریل تاریخ اسلام کے عظیم مجاہد ارطغر ل غازی کی زندگی پربنائی گئی ہے ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخاردرانی کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی وی انتظامیہ کو ترک ڈرامہ سیریل نشر کرنے کی ہدایت کی ہے ، سیریل کو پا کستان میں نشر کرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس ترک ڈرامہ سیریل میں تاریخ اسلام، ثقافت اوراسلامی ہیروزکی کامیابیوں کو اجاگرکیا گیا ہے ۔

About Sehrish Ameen

Check Also

بہتر ہے پی آئی اے کو پاکستان ایئرفورس کے حوالے کردیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *