Home / شوبز / سمجھدار لوگوں کیساتھ کام کرنامیری کامیابی کی وجہ :نعمان اعجاز

سمجھدار لوگوں کیساتھ کام کرنامیری کامیابی کی وجہ :نعمان اعجاز

سکرپٹ نہیں پڑھتا ،کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں نقش بنالیتا ہوں:اداکار

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں سکرپٹ نہیں پڑھتا ،صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سمجھدار لوگوں کے ساتھ کام کرنا میری کامیابی کی وجہ ہے ، 1988 میں ٹی وی پر کام کرنا شروع کیا تو عارفہ صدیقی، خالدہ ریاست اور قوی خان جیسے سینئر فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور سب سے ہی مجھے بہت عزت اور پیار ملا جس کی وجہ سے میرا سب کا احترام کرنا تھا ۔مجھے فن اداکاری سکھانے اور اس انڈسٹری میں متعارف کروانے والے نصرت ٹھاکر ہیں۔

About Sehrish Ameen

Check Also

خود کُشی کی چوتھی کوشش میں‌ کام یاب سلویا کی درد ناک کہانی!

کچھ لوگوں کا کہنا تھاکہ سلویا نے خود کُشی نہیں کی تھی، اور اس کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *