Home / شوبز / راحت فتح علی ویمبلے ایرینا ایوارڈ پانے والے پہلے ایشیائی گلوکار

راحت فتح علی ویمبلے ایرینا ایوارڈ پانے والے پہلے ایشیائی گلوکار

امریکا کے بعدبرطانیہ میں سروں کا جادو جگاکرراحت فتح علی نے خوب دادسمیٹی

لاہور: استاد راحت فتح علی خان لندن کے ویمبلے ایرینا کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے ایشیائی گلوکار بن گئے ۔ راحت فتح علی خان نے امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی اپنے سروں کا جادو جگایا اور بڑی داد وصول کی، وہیں انہوں نے منفرد اعزاز بھی اپنے نام کیا ۔

راحت فتح علی خان کے میوزک کنسرٹ میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کے علاوہ دیگر افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ استاد راحت فتح علی خان کو لندن کے ویمبلے ایرینا کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا اور وہ یہ ایوارڈ لینے والے پہلے ایشیائی گلوکارہیں ۔

About Sehrish Ameen

Check Also

خود کُشی کی چوتھی کوشش میں‌ کام یاب سلویا کی درد ناک کہانی!

کچھ لوگوں کا کہنا تھاکہ سلویا نے خود کُشی نہیں کی تھی، اور اس کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *