Home / شوبز / بلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مردقرار

بلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مردقرار

گلوکارواداکارعلی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پرکشش مردکا اعزازملا

لاہور : بلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں ،برٹش ایشیائی اخبار ایسٹرن آئی نے اپنی جاری کردہ فہرست میں انہیں اس اعزازسے نوازا ہے ، بلال اشرف وہ واحد پاکستان اداکاربھی ہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین پرکشش مردوں میں جگہ بنائی ہے ۔

بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے ۔ اخبار نے پاکستانی گلوکار واداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پرکشش ترین مرد کا اعزاز بھی دیاہے ۔

About Sehrish Ameen

Check Also

شادی سے کچھ روز قبل دلہا، دلہن کے والدین ‘گھر سے بھاگ گئے’

ایسا تو شاید کسی بولی وڈ فلم میں ہی دکھایا گیا ہوگا کہ عین شادی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *