ایران عالمی تجارتی راستے مکمل طور پر بند نہیں کرسکتا: جے ڈی وینس

شائع شدہ تاریخ 24 اگست, 2026
ایران-عالمی-تجارتی-راستے-مکمل-طور-پر-بند-نہیں-کرسکتا-جے-ڈی-وینس

امریکی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا کے پاس ایران سے نمٹنےکے لیے بہت سے طریقےموجود ہیں، جن میں سب سے مؤثر طریقہ اس کو تیل اورگیس کی تجارت روکنےکی قیمت چکانے پر مجبورکرنا ہے۔

وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستے مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

نائب صدر نے مزید کہا کہ آبنائےہرمز سے یومیہ7 سے 15 ملین بیرل تیل لے جانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔