معروف بھارتی گلوکار سریندر شیندا لدھیانہ میں 64 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔
معروف پنجابی گلوکار سریندر شیندا نے بیشمار ہٹ گانوں میں اپنی آواز کا گایا۔ ان کی آواز میں گائے گئے کچھ ہٹ گانے ٹرک بیلیا ، پت جٹاں دے وغیرہ شامل ہیں۔