پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان میں پہلا میچ کھیلیں گیں۔ایشیا کپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج لاہور میں ہو گا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں ہو گا،ملتان اور لاہور پاکستان میں 4 میچز کی میزبانی کریں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 17 ستمبر کو سری لنکا میں ہوگا۔