تازہ ترین

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 13 مریضوں کی حالت نازک

کورونا-کے-مثبت-کیسز-کی-شرح-میں-اضافہ،-13-مریضوں-کی-حالت-نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 13 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ https://twitter.com/NIH_Pakistan/status/1625306767717715968?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1625306767717715968%7Ctwgr%5Ed4c0d1946ce163f7f43df2a3ad48189d21c8403a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F699004 اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.45 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 13 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں