تازہ ترین

کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیا مین کاآبائی علاقے میں پرتپاک استقبال

کبڈی-ٹیم-کے-کھلاڑی-ملک-بنیا-مین-کاآبائی-علاقے-میں-پرتپاک-استقبال

کبڈی ورلڈکپ جیتنے کے بعد آبائی علاقے میں آمد پرریڈر ملک بنیا مین کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا فیصل آباد: کھرڑیانوالہ کے نواحی علاقے بڈھے چک کے رہائشی کبڈرز ملک بنیا مین نے کبڈی ورلڈکپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا بطور ریڈر ملک بنیا مین نے اپنی ٹیم کیلئے قیمتی پوائنٹس جوڑے روایتی حریف انڈیا کیخلاف فائنل میچ میں ملک بنیا مین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت میں اہم کردار ادا کیا ملک بنیا مین کے استقبال کیلئے کھرڑیانوالہ سے لیکر انکے گائوں تک جگہ جگہ استقبالی کیمپ لگائے گئے جہاں پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے شائقین نے ملک بنیا مین کو خوش آمدید کہا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں