تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اورمقدمہ درج

چیئرمین-پی-ٹی-آئی-عمران-خان-کے-خلاف-ایک-اورمقدمہ-درج

ایف آئی اے کےافسران سائفرگمشدگی کیس کی انکوائری کررہےہیں

اسلام آباد: ایف آئی اے کےانسداد دہشت گردی ونگ میں سائفرکی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں تعینات ڈی آئی جی لیول کے افسران اس معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں۔

دوسری جانب ایف آئی اے نے سائفرکی گمشدگی کے متعلق چیئرمین تحریک انصاف سے تفتیش کی۔

یاد رہے کہ سائفر سے قبل عمران خان اوران کے سیکرٹری اعظم خان کی آڈیولیک سامنے آئی تھی جس میں عمران خان کو کہتے سنا گیا تھا کہ اب ہم نے صرف کھیلنا ہے امریکا کا نام نہیں لینا۔ 

 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں