تازہ ترین

پی ایس ایل 8 : آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہونگے

پی-ایس-ایل--آج-ملتان-سلطانز-اور-کوئٹہ-گلیڈی-ایٹرز-مدمقابل-ہونگے

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل 8) کے 28 ویں میچ میں آج (ہفتہ) پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔

ملتان سلطانز:

 محمد رضوان (کپتان)، شان مسعود، ریلی روسو، ڈیوڈ ملر، ٹم ڈیوڈ، کیرون پولارڈ، انور علی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد الیاس، احسان اللہ شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:

عمیر یوسف، مارٹن گپٹل، سرفراز احمد (کپتان)، محمد نواز، افتخار احمد، نجیب اللہ زدران، عمر اکمل، ڈیوائن پریٹوریئس، نسیم شاہ، نوین الحق، ایمل خان شامل ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں