تازہ ترین

پی ایس ایل سیزن8:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

پی-ایس-ایل-سیزن-اسلام-آباد-یونائیٹڈ-نے-کراچی-کنگز-کو-وکٹ-سے-شکست-دیدی

پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز نے عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 8 کا 19واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنا ڈالے۔

کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے کیپٹن اننگز کھیلی اور 54 گیندوں پر ناقابل شکست 92 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے کیپٹن اننگز کھیلی اور 54 گیندوں پر ناقابل شکست 92 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، عرفان خان نیازی 30 اور ایڈم روزنگٹن 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں