تازہ ترین

پاکستان ریلویز کا عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان-ریلویز-کا-عید-پر-سپیشل-ٹرینیں-چلانے-کا-فیصلہ

عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی، کراچی سے لاہور، کوئٹہ سے لاہور اور پشاور چلائی جائیں گی

پاکستان ریلویز نے عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی، کراچی سے لاہور، کوئٹہ سے لاہور اور  پشاور چلائی جائیں گی۔

پہلی ٹرین 26 جون کو کوئٹہ سے لاہور، پشاور چلائی جائے گی۔ دوسری سپیشل ٹرین 27جون کو کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔

تیسری عید سپیشل ٹرین 3 جولائی کو لاہور سے کراچی چلائی جائے گی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں