تازہ ترین

پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی امریکا میں شاندار کامیابی

پاکستانی-مارشل-آرٹ-فائٹر-شاہ-زیب-رند-کی-امریکا-میں-شاندار-کامیابی

پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے امریکا میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔

شاہ زیب رند نے میامی میں کامبیٹ کراٹے لیگ میں اپنی پروفیشنل فائٹ جیت لی، انہوں نے وینیز ویلا کے گیبو ڈیاز کو تین راؤنڈز میں شکست دی۔

تین، تین منٹ کے تین راؤنڈز کے بعد ریفریز نے شاہ زیب کو متفقہ فاتح قرار دیا۔

واضح رہے کہ شاہ زیب رند کامبیٹ کراٹے میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی فائٹر ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں