بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اوربارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
خیبر پختونخوا میں دیر،سوات، کوہستان،نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔
ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نےگلگت بلتستان،کشمیر،مری اورگلیات میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سےسندھ اورپنجاب کے بیشترشہروں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں دیر،سوات،کوہستان، نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں بھی طغیانی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نےخدشہ ظاہرکیا ہےکہ گلگت بلتستان، کشمیر،مری اورگلیات میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔